1
Tuesday 25 Feb 2020 16:42
تصویری رپورٹ

یمنی دفاعی فورسز کیطرف سے نئے اینئی ایئرکرافٹ میزائل سسٹمز کی نمائش

اسلام ٹائمز۔ یمنی دارالحکومت صنعاء میں یمنی دفاعی فورسز کی طرف سے ملک کے اندر تیار کردہ 4 نئے پیشرفتہ ایئرڈیفنس سسٹمز کا افتتاح کیا گیا اور میڈیا کے لئے نمائش میں بھی رکھا گیا۔ یمنی فورسز کے کمانڈر انچیف مہدی المشاط نے یمن کے اندر تیار کردہ پیشرفتہ ثاقب1، ثاقب 2، ثاقب 3 اور فاطر1 میزائل ڈیفنس سسٹمز کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ دفاعی سسٹمز یمنی دفاعی فورسز کے تجربات کی بناء پر بنائے گئے ہیں جبکہ ان میں پیشرفتہ ٹیکنالوجیز استعمال کی گئی ہیں اور انہیں دشمن کے دسیوں حملہ آور ڈرون و جیٹ طیاروں کے مار گرائے جانے کے کامیاب آپریشنز میں آزمایا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ : 846581
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش