لاہور، مال روڈ پر تحفظ ناموس رسالت ملین مارچ کے مناظر

اسلام ٹائمز۔ لاہور میں مال روڈ متحدہ مجلس عمل کے زیراہتمام ملین مارچ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے ایم ایم اے اور جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ سابق صدر پرویز مشرف نے کہا تھا ہم غلام ہیں، آپ غلامی کیوں تسلیم نہیں کرتے، پھر کیسے کہہ سکتے ہیں ہم آزادی کی جنگ لڑیں گے۔ انہوں نے کہا کہ آپ کو غلامی کا تصور آپ کے آباؤ اجداد نے سکھایا ہے، ہمارے آباؤ اجداد نے ہمیں آزادی کا درس دیا جس کو آگے بڑھائیں گے۔