0
Tuesday 14 Jan 2025 20:21

جشن مولود کعبہ کے موقع پر سکردو شہر کو سجا دیا گیا

اسلام ٹائمز۔ یوم ولادت مولائے متقیان علی بن ابی طالب علیہ السلام کے موقع پر سکردو کو پھولوں اور برقی قمقموں سے سجایا گیا۔ شہر کے ہر کونہ اور چوک کو عاشقان مولائے کائنات کی جانب سے پھولوں سے سجایا گیا، تیرہ رجب کی شب کو سکردو کے پہاڑوں کو بھی برقی قمقموں سے سجایا گیا تھا۔
خبر کا کوڈ : 1184319
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش