0
Thursday 31 Oct 2024 17:48

سکردو، تحریک بیداری کے زیر اہتمام وحدت امت کانفرنس

  • سکردو میں وحدت امت کانفرنس کی تصویری جھلکیاں

    سکردو میں وحدت امت کانفرنس کی تصویری جھلکیاں

اسلام ٹائمز۔ تحریک بیداری امت مصطفی کے زیر اہتمام سکردو میں وحدت امت کانفرنس بعنوان لبیک یا اقصیٰ، لبیک یا غزہ منعقد ہوئی۔ کانفرنس میں بلتستان بھر سے علماء و زعماء جبکہ جماعت اسلامی کے سابق امیر سراج الحق، تحریک بیداری کے سربراہ و معروف عالم دین سید جواد نقوی، جمعیت اہلحدیث پاکستان کے نائب امیر پروفیسر ڈاکٹر عبد الغفور راشد خصوصی طور پر شریک ہوئے۔ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ غزہ جل رہا ہے اور ہمارے حکمران آئینی ترمیم کے پیچھے پڑے ہیں، جب تک ہم قیام نہیں کریں گے تب تک روز قیامت معافی نہیں ملے گی، ہمارا سب سے بڑا المیہ یہ ہے کہ عملی طور پر کوئی کام کرنے کیلئے تیار نہیں ہوتے صرف جلسے جلوس سے کچھ نہیں ہوگا ہمیں غزہ کے مسلمانوں کی عملی مدد کرنا ہوگی۔
خبر کا کوڈ : 1169904
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش