0
Saturday 21 Sep 2024 18:04

لاہور، جامعہ عروۃ الوثقیٰ میں وحدت امت کانفرنس

اسلام ٹائمز۔ جامعہ عروة الوثقی میں وحدت امت کانفرنس بعنوان ’’لبیک یا غزہ، لبیک یا اقصیٰ‘‘ منعقد ہوئی، جس کی صدارت علامہ سید جواد نقوی نے کی، جبکہ ملک کے تمام مکاتب فکر کے جید علماء کرام، مذہبی جماعتوں کے سربراہان، مشائخ عظام و اکابرین شریک ہوئے۔ مقررین میں سینیٹر سراج الحق، سفیر ایران در پاکستان ڈاکٹر رضا امیری مقدم، صاحبزادہ ابوالخیر زبیر، مولانا طیب قریشی، علامہ سید ضیاء اللہ شاہ بخاری، مولانا عبدالمالک، عمار زاہد الراشدی، علامہ منظرالحق تھانوی، خرم نواز گنڈاپور، جاوید احمد قصوری و دیگر اکابرین شامل تھے۔
فوٹو گرافر کا نام : تصور حسین شہزاد
خبر کا کوڈ : 1161485
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش