سابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا دورہ جامعہ عروۃ الوثقیٰ اور علامہ جواد نقوی سے ملاقات

اسلام ٹائمز۔ سابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے چیئرمین تحریک بیداری اُمت مصطفیٰ اور سربراہ جامعہ عروۃ الوثقیٰ علامہ سید جواد نقوی سے جامعہ عروۃ الوثقیٰ میں ملاقات کی، عید کی مبارکباد پیش کی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پر سراج الحق کے فرزند ضیاء الحق اور امیر جماعت اسلامی پنجاب جاوید احمد قصوری بھی ہمراہ تھے۔ ملاقات میں دونوں رہنماوں نے فلسطین کی موجودہ صورتحال، ملکی سیاسی و مذہبی صورتحال، اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے حکومت مخالف تحریک سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔