0
Saturday 1 Jun 2024 13:23

پاراچنار، اربن ماسٹر پلان کے حوالے سے اجلاس

  • پاراچنار میں اربن ماسٹر پلان کے سلسلے میں مشاورتی اجلاس کا انعقاد

    پاراچنار میں اربن ماسٹر پلان کے سلسلے میں مشاورتی اجلاس کا انعقاد

اسلام ٹائمز۔ ڈپٹی کمشنر کرم جاوید اللہ محسود کے زیرِ صدارت ضلعی کانفرنس روم میں پاراچنار اور ملحقہ علاقہ جات میں اربن ماسٹر پلان کے سلسلے میں ایک مشاورتی اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں پراجیکٹ ڈائریکٹر عدنان ہمراہِ ٹیم، ڈپٹی کمشنر جاوید اللہ محسود، تحصیل چئیرمین مولانا مزمل حسین، ڈسٹرکٹ پلاننگ آفیسر سید مرتضیٰ کاظمی، جملہ لائن محکمہ جات، پارلیمنٹرینز کے فوکل پرسن اور سول سوسائٹی کے اراکین بھی شریک ہوئے۔

مشاورتی اجلاس میں پراجیکٹ ڈائریکٹر عدنان نے ڈپٹی کمشنر کرم اور جملہ فورم کو پاراچنار اربن ماسٹر پلان کے بارے میں تفصیل کیساتھ بریفنگ دی علاوہ ازیں تمام فورم سے اس بابت ضروری صلاح و مشورہ بھی کیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر کرم نے اس سلسلے میں پراجیکٹ ڈائریکٹر اور انکے ٹیم کو ضروری ہدایات بھی جاری کئے، واضح رہے کہ اس سلسلے میں اگلا مشاورتی اجلاس جلد منعقد کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ : 1139006
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش