1
Sunday 3 Mar 2024 17:46

ایم ڈبلیو ایم سندھ کی شوریٰ کا دو روزہ اجلاس

  • ایم ڈبلیو ایم سندھ کی شوریٰ کا دو روزہ اجلاس، سندھ بھر کے اضلاع  کے نمائندگان کی شرکت

    ایم ڈبلیو ایم سندھ کی شوریٰ کا دو روزہ اجلاس، سندھ بھر کے اضلاع کے نمائندگان کی شرکت

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین صوبہ سندھ شوریٰ کا اجلاس صوبائی صدر  علامہ سید باقر عباس زیدی صاحب کی زیر صدارت گلستان سوسائٹی میں ہوا۔ اجلاس میں خصوصی شرکت ملک اقرار حسین صدر عزادری ونگ و مرکزی رہنما مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے کی۔ اجلاس سے تلاوت کلام پاک صدر کراچی ڈویژن علامہ صادق جعفری نے کی۔ اجلاس میں صوبائی کابینہ کے رہنما چوہدری اظہر حسن، علامہ مختار امامی، ارشد اللہ مکتبی، فدا لارک، ناصر الحسینی، شبیر کانیو، محمود الحسن، ظہیر حیدر زیدی، سید علی احمر زیدی موجود تھے۔ اجلاس میں صوبائی نائب صدر علامہ مختار امامی نے مسئلہ فلسطین اور مشرق وسطیٰ کے موجودہ حالات پر لیکچر دیا۔ اپنے خطاب میں علامہ مختار امامی کا کہنا تھا کہ مسئلہ فلسطین صرف فلسطین اور عرب ممالک کا مسئلہ نہیں، فلسطین انبیاء کی سرزمین ہے یہ قرآنی مسئلہ ہے اور ہمارا اولین دینی مسئلہ ہے۔

علامہ مختار امامی نے کہا کہ عالمی استعمار برطانیہ جب مشرق وسطیٰ سے اخراج کر رہا تھا تو خطے میں استعماری قوتوں نے فلسطینیوں کی زمین غصب کرکے یہودی آباد کاری شروع کردی اور صہیونیوں کو مکمل سپورٹ اور پروٹیکشن دی، اسرائیل 1948ء سے اہل زمین کو اپنی بربریت کا نشانہ بنا رہا ہے، ان کی زمینوں پر قبضہ، ان کے معاش کو اپنے کنٹرول میں لینا سمیت سماجی، اخلاقی، سفارتی حوالوں سے ان کا استحصال کرنا جو اب تک جاری ہے، ہم فلسطینی عوام بلخصوص مقاومت کی تمام تنظیموں کو سلام پیش کرتے ہیں، فلسطینی عوام نے پتھر اور غلیلوں سے مزاحمت کی اور یہ تحریک شروع کی، جو آج غصب صہیونی افواج کے خلاف بھاری ہتھیار استعمال کر رہے ہیں اور مقاومت کا سلسلہ جاری ہے۔

علامہ مختار امامی نے کہا کہ 4 ماہ سے اسرائیلی دہشتگردی جاری ہے، 30 ہزار سے زائد فلسطینی اس جنگ میں شہید ہوچکے ہیں، اسرائیل کی جانب سے اسپتالوں، کمیونٹی سینٹر، رہائشی عمارتوں، مساجد سمیت امدادی سازو سامان لیکر جانے والے کاروانوں اور رضاکاروں کو اپنی دہشتگردی کا نشانہ بنایا جارہا ہے، اس کے باوجود فلسطینی عوام اور مقاومتی تنظیمیں مستحکم ہیں، انشاءاللہ رہبر معظم آیت اللہ خامنہ ای کے فرمان کے مطابق اسرائیل کا وجود بہت جلد خطے سے ختم ہوجائے گا اور عالم اسلام بیت المقدس میں نماز ادا کریں گے۔ اجلاس کے دوسرے سیشن میں اضلاع کی کاکردگی رپورٹ اور ان کے مسائل و مشکلات اور صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔

صوبائی شوریٰ اجلاس میں ضلع بدین، ضلع ماتلی، ضلع ٹنڈو الہیار، ضلع جامشورو، ضلع تھرپارکر، ضلع مٹیاری، ضلع سانگھڑ، ضلع دادو، ضلع قبر شہداد کوٹ، ضلع لاڑکانہ، ضلع خیرپور، ضلع سکھر، ضلع جیکب آباد، ضلع شکار پور، ضلع کشمور کندھ کوٹ، ضلع گھوٹکی، ضلع ملیر، ضلع غربی، ضلع کیماڑی، ضلع وسطی، ضلع کورنگی ،ضلع ٹنڈو محمد خان کے ضلعی صدور و نمائندگان نے شرکت کی۔ اجلاس سے خطاب میں مرکزی رہنما ملک اقرار حسین نے تنظیمی امور پر گفتگو اور صوبائی شوری میں موجود اضلاع کے سوالات کے جوابات دیئے اور تنظیمی پالیسی کو واضح کیا۔
خبر کا کوڈ : 1120007
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش