0
Sunday 9 Jul 2023 01:02

آئی ایس او جامعہ کراچی کے تحت جشن غدیر

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ڈویژن جامعہ کراچی یونٹ کی جانب سے عید غدیر و یوم تکمیلِ دین کے موقع پر باغ زہرا (س) آئی ایس او اسٹینڈ پر جشن غدیر کا انعقاد کیا گیا۔ جشن میں کثیر تعداد میں طلباء نے شرکت کی۔ اس موقع پر نعت و منقبت کا نذرانہ بھی پیش کیا جبکہ جشن کے اختتام پر کیک بھی کاٹا گیا۔
خبر کا کوڈ : 1068431
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش