QR CodeQR Code

آئی ایس او جامعہ کراچی کے تحت جشن غدیر

9 Jul 2023 01:02

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن جامعہ کراچی یونٹ کی جانب سے باغ زہرا (س) میں جشن عیدِ غدیر منعقد کیا گیا جس میں کثیر تعداد میں طلباء نے شرکت کی اور اس موقع پر نعت و منقبت کا نذرانہ بھی پیش کیا گیا۔


اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ڈویژن جامعہ کراچی یونٹ کی جانب سے عید غدیر و یوم تکمیلِ دین کے موقع پر باغ زہرا (س) آئی ایس او اسٹینڈ پر جشن غدیر کا انعقاد کیا گیا۔ جشن میں کثیر تعداد میں طلباء نے شرکت کی۔ اس موقع پر نعت و منقبت کا نذرانہ بھی پیش کیا جبکہ جشن کے اختتام پر کیک بھی کاٹا گیا۔


خبر کا کوڈ: 1068431

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/gallery/1068431/1/آئی-ایس-او-جامعہ-کراچی-کے-تحت-جشن-غدیر

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com