آئی ایس او جامعہ کراچی کے تحت جشن غدیر کا انعقاد، کیک بھی کاٹا گیا

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ڈویژن جامعہ کراچی یونٹ کی جانب سے عید غدیر و یوم تکمیلِ دین کے موقع پر باغ زہرا (س) آئی ایس او اسٹینڈ پر جشن غدیر کا انعقاد کیا گیا۔ جشن میں کثیر تعداد میں طلباء نے شرکت کی۔ اس موقع پر نعت و منقبت کا نذرانہ بھی پیش کیا جبکہ جشن کے اختتام پر کیک بھی کاٹا گیا۔