لاہور، خانہ فرہنگ ایران میں برسی امام خمینیؒ کی تقریب

اسلام ٹائمز۔ خانہ فرہنگ ایران لاہور کے زیراہتمام حضرت امام خمینی رحمتہ اللہ علیہ کی 34 ویں برسی پر خصوصی سیمنار کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب میں ڈی جی خانہ فرہنگ ایران لاہور جعفر روناس، ایرانی قونصل جنرل مہران موحد فر، علامہ محمد حسین اکبر ممبر اسلامی نظریاتی کونسل، علامہ سبطین سبزواری مرکزی نائب صدر شیعہ علماء کونسل پاکستان، ملک پرویز اکبر ساقی چیئرمین تحریک وحدت اسلامی پاکستان، خواجہ معین الدین محبوب کوریجہ سجادہ نشین کوٹ مٹھن شریف، ڈاکٹر فرید احمد پراچہ مرکزی رہنما جماعت اسلامی پاکستان، میاں جلیل احمد شرقپوری سجادہ نشین شرقپور شریف، علامہ محمد خان لغاری، مرکزی رہنما جمعیت علمائے پاکستان، علامہ سید علی رضا نقوی، پیر سید علی رضا گیلانی سجادہ نشین حضرت میاں میرؒ، مفتی محمد شبیر انجم مدنی، سید محمود غزنوی مرکزی صدر قومی امن کمیٹی پاکستان، پیر اختر رسول قادری، علامہ محمد حسین گولڑوی، علامہ عبدالمصطفی چشتی، حافظ کاظم نقوی، قاسم علی قاسمی، سردار مراد علی خان، لعل مہدی خان، امیر عباس مرزا، حنیف قمر، سید علی رضا کاظمی، قاری خالد محمود، مفتی لیاقت علی صدیقی، علامہ عطا محمد گولڑوی، علامہ یار محمد ظہوری، علامہ اعجاز محبوب رضوی، جمیل خان، ملک طاہر عباس اور پیر سید محمد شاہ ہمدانی سجادہ نشین دنداں شاہ بلاول نے شرکت کی۔