0
Tuesday 18 Apr 2023 00:09

علی زیدی کی عدالت پیشی، ایم ڈبلیو ایم رہنماؤں کا استقبال

  • علی زیدی کی ملیر کورٹ میں پیشی، ایم ڈبلیو ایم رہنماؤں کا استقبال

    علی زیدی کی ملیر کورٹ میں پیشی، ایم ڈبلیو ایم رہنماؤں کا استقبال

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان صوبہ سندھ و کراچی ڈویژن کا وفد پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء سید علی حیدر زیدی کی عدالت میں پیشی کے موقع پر ملیر کورٹ پہنچا۔ ایم ڈبلیوایم کا وفد سیکریٹری سیاسیات ایم ڈبلیو ایم سندھ سید علی حسین نقوی کی قیادت میں صبح 10:30 پر ملیر کورٹ پہنچا۔ وفد میں ایم ڈبلیو ایم کراچی ڈویژن کے صدر مولانا صادق جعفری، علامہ مبشر حسن، رضی حیدر رضوی، ضلع ملیر کے صدر احسن عباس، عارف رضا اور دیگر شخصیات کے علاوہ کارکنوں کی کثیر تعداد شامل تھی۔ عدالت کے باہر پی ٹی آئی رہنماؤں فردوس شمیم نقوی، خرم شیر زمان، آفتاب صدیقی، علی عزیز جی جی  سمیت دیگر رہنماؤں نے مجلس وحدت نے وفد کا استقبال کیا۔
خبر کا کوڈ : 1053020
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش