فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت کراچی کے مقامی ہوٹل میں القدس کانفرنس کا انعقاد، سیاسی و مذہبی رہنماؤں کی شرکت

۔ عالمی یوم القدس کی مناسبت سے فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام القدس کانفرنس بعنوان ”فلسطین کا دفاع پاکستان کا دفاع ہے”کا انعقاد کراچی کے مقامی ہوٹل میں کیا گیا۔ القدس کانفرنس کے مہمان خصوصی پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما و صوبائی وزیر قانون بیرسٹر مرتضی وہاب تھے جبکہ کانفرنس میں تمام سیاسی و مذہبی جماعتوں کے قائدین بشمول فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر صابر ابو مریم، پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما فردوس شمیم، پاکستان مسلم لیگ نواز کے سینیٹر نہال ہاشمی، ملی یکجہتی کونسل سندھ کے صدر اسد اللہ بھٹو، جماعت اسلامی کے نائب امیر ڈاکٹر معراج الہدی صدیقی، متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سابق اراکین سندھ اسمبلی محفوظ یار خان، میجر (ر) قمر عباس، مجلس وحدت مسلمین پاکستان سندھ کے صدر علامہ باقر زیدی، جمعیت علماء پاکستان کے رہنما علامہ عقیل انجم، عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما یونس بونیری، پاکستان عوامی تحریک کے رہنما ثاقب نوشاہی، معروف مذہبی رہنما مفتی فیروز الدین رحمانی، شیعہ علماء کونسل کے رہنما علامہ ناظر تقوی ، سابق ایڈوائزر حکومت پاکستان ڈاکٹر عالیہ امام اور دیگر نے خطاب کیا۔ کانفرنس کی میزبانی کے فرائض ڈاکٹر علی واصف نے انجام دیئے۔