0
Tuesday 24 Jan 2023 09:23

ایم ڈبلیو ایم کے زیراہتمام شہدا کی تصویری نمائش

  • شہدا فیسٹیول 2023 لاہور میں ایم ڈبلیو ایم کی تصویری نمائش کی جھلکیاں

    شہدا فیسٹیول 2023 لاہور میں ایم ڈبلیو ایم کی تصویری نمائش کی جھلکیاں

اسلام ٹائمز۔ شہید قاسم سلیمانی کی برسی کی مناسبت سے لاہور میں ماہ جنوری 2022 میں شروع کیے گئے شہدا فیسٹیول کے تسلسل میں اس سال بھی فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا۔ شہدا فیسٹیول ٹیم کی جانب سے فردوسیہ قبرستان فیروز پور لاہور میں منعقد ہونیوالے پروگرام میں ایم ڈبلیو ایم پاکستان لاہور کے احباب نے شرکت کی اور تصویری نمائش کا اہتمام کیا۔ واضح رہے کہ تصویری نمائش کے انتظامات اور تیاری میں جامعۃ الولایاء کے طلاب بنیادی کردار ادا کیا۔
خبر کا کوڈ : 1037322
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش