لاہور، جماعت اسلامی کا کراچی بلدیاتی انتخابات کے متنازع نتائج کیخلاف احتجاج

اسلام ٹائمز۔ جماعت اسلامی کا کراچی کے بلدیاتی انتخابات کے نتائج ماننے سے انکار کر دیا ہے۔ امیر جماعت اسلامی کی ہدایت پر صوبائی الیکشن کمیشن آفس لاہور کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ جماعت اسلامی کے کارکنان کا الیکشن کمیشن سے نتائج درست کرنے کا مطالبہ کیا۔ کراچی میں ہونیوالے بلدیاتی انتخابات کے نتائج نہ مانتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے ملک گیر احتجاج کا اعلان کیا گیا تھا۔ جس پر امیر جماعت اسلامی لاہور ضیاء الدین انصاری کی قیادت میں صوبائی الیکشن کمیشن آفس کے باہراحتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مرد و خواتین کارکنان کی بڑی تعداد پارٹی پرچم تھامے مظاہرے میں شریک ہوئی۔