0
Saturday 3 Sep 2022 13:53

سفینہ جمعیت برائے تعاون کی ٹیم سیلاب متاثرہ علاقوں میں مصروفِ عمل

اسلام ٹائمز۔ جامعہ عروۃ الوثقیٰ کی رضا کار ٹیم ’’سفینہ جمعیت برائے تعاون‘‘ امدادی سرگرمیوں میں مصروف، ٹیم نے امدادی سامان متاثرین میں تقسیم کر دیا، جبکہ ڈاکٹروں کی ٹیم متاثرینِ سیلاب کی خدمت میں مصروف عمل ہے۔ تفصیلات کے مطابق سیلاب متاثرین کی امداد کی کیلئے جامعہ عروۃ الوثقیٰ لاہور سے ’’سفینہ جمیعت برائے تعاون‘‘ کی ٹیم امداد سامان لیکر بدھ کے روز لاہور سے روانہ ہوئی تھی۔
خبر کا کوڈ : 1012530
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش