QR CodeQR Code

سفینہ جمعیت برائے تعاون کی ٹیم سیلاب متاثرہ علاقوں میں مصروفِ عمل

3 Sep 2022 13:53

ترجمان جامعہ عروۃ الوثقیٰ کے مطابق ٹیم نے سیلاب متاثرین میں امدادی سامان تقسیم کیا، مزید بھی تعاون کی ضرورت ہے، سفینہ جمعیت کے ڈاکٹرز کی ٹیم طبی سہولیات کی فراہمی کیلئے کوشاں ہے، مخیر حضرات بڑھ چڑھ کر امدادی کاموں میں حصہ لیں۔


اسلام ٹائمز۔ جامعہ عروۃ الوثقیٰ کی رضا کار ٹیم ’’سفینہ جمعیت برائے تعاون‘‘ امدادی سرگرمیوں میں مصروف، ٹیم نے امدادی سامان متاثرین میں تقسیم کر دیا، جبکہ ڈاکٹروں کی ٹیم متاثرینِ سیلاب کی خدمت میں مصروف عمل ہے۔ تفصیلات کے مطابق سیلاب متاثرین کی امداد کی کیلئے جامعہ عروۃ الوثقیٰ لاہور سے ’’سفینہ جمیعت برائے تعاون‘‘ کی ٹیم امداد سامان لیکر بدھ کے روز لاہور سے روانہ ہوئی تھی۔


خبر کا کوڈ: 1012530

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/gallery/1012530/1/سفینہ-جمعیت-برائے-تعاون-کی-ٹیم-سیلاب-متاثرہ-علاقوں-میں-مصروف-عمل

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com