امام حسینؑ انسٹیٹیوٹ کی جانب سے کراچی میں روبوٹک نمائش کا انعقاد کیا گیا

اسلام ٹائمز۔ امام حسینؑ انسٹیٹیوٹ کی جانب سے کراچی کی گلستان سوسائٹی میں روبوٹک نمائش کا انعقاد کیا گیا جس میں اسکول کے طلبہ و طالبات نے حصہ لیا۔ تفصیلات کے مطابق روبوٹک نمائش میں طلباء نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے چلنے والے اپنے روبوٹک پراجیکٹ کی نمائش کی۔ نمائش میں شریک افراد طلباء کے تیار کردہ روبوٹک پراجیکٹ کو دیکھ کر داد دیئے بغیر نہ رہ سکے۔ روبوٹک نمائش میں گفتگو کرتے ہوئے شرکاء کا کہنا تھا کہ حکومتی لیول پر اس طرح کی نمائش کا اسکولوں میں انعقاد کیا جانا چاہیئے، روبوٹک نمائش کے اہتمام سے صلاحیت کو آگے لانے میں مدد مل رہی ہے، اس طرح کی نمائش کے انعقاد پر منتظمین لائق تحسین ہیں۔