QR CodeQR Code

گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی علامہ شہنشاہ نقوی سے ملاقات

19 Dec 2024 19:53

علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی نے کہا کہ میں اس مسئلے کے دیرپا حل کے لیے ہر جامع کوشش کو پسند کرتا ہوں اور اس مسئلہ کے حل کے لئے دیرپا امن فارمولہ ہے، اس پر اسٹیک ہولڈرز یا علاقائی فریقین (گرینڈ جرگہ) سے مشاورت کے بعد لائحہ عمل طے کرنے کی ضرورت ہے۔


اسلام ٹائمز۔ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور پاراچنار کی موجودہ صورتحال، مسائل اور راہِ حل و تدارک پر مشاورت کی۔ علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی نے کہا کہ میں اس مسئلے کے دیرپا حل کے لیے ہر جامع کوشش کو پسند کرتا ہوں اور اس مسئلہ کے حل کے لئے دیرپا امن فارمولہ ہے، اس پر اسٹیک ہولڈرز یا علاقائی فریقین (گرینڈ جرگہ) سے مشاورت کے بعد لائحہ عمل طے کرنے کی ضرورت ہے۔


خبر کا کوڈ: 1179263

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/video/1179263/گورنر-سندھ-کامران-ٹیسوری-کی-علامہ-شہنشاہ-نقوی-سے-ملاقات

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com