رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے غزہ اور لبنان میں صیہونی حکومت کے جرائم کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ صیہونی حکام کے وارنٹ گرفتاری کافی نہیں، انہیں سزائے موت دی جانا چاہیئے۔ رہبر انقلاب نے رضاکار فورس بسیج سے مزید کیا کہا، تفصیلات اس ویڈیو کلپ میں ملاحظہ فرمائیں۔قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کواسلام ٹائمزکے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ) https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial