QR CodeQR Code

نیتن یاہو کو پھانسی دی جائے

29 Nov 2024 01:49

اسلام ٹائمز: رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے غزہ اور لبنان میں صیہونی حکومت کے جرائم کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ صیہونی حکام کے وارنٹ گرفتاری کافی نہیں، انہیں سزائے موت دی جانا چاہیئے۔ رہبر انقلاب نے رضاکار فورس بسیج سے مزید کیا کہا، تفصیلات اس ویڈیو کلپ میں ملاحظہ فرمائیں۔


نقطہ نظر: ڈاکٹر راشد عباس نقوی

رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے غزہ اور لبنان میں صیہونی حکومت کے جرائم کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ صیہونی حکام کے وارنٹ گرفتاری کافی نہیں، انہیں سزائے موت دی جانا چاہیئے۔ رہبر انقلاب نے رضاکار فورس بسیج سے مزید کیا کہا، تفصیلات اس ویڈیو کلپ میں ملاحظہ فرمائیں۔
 قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial


خبر کا کوڈ: 1175465

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/video/1175465/نیتن-یاہو-کو-پھانسی-دی-جائے

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com