رجب طیب اردگان بے نقاب
18 Nov 2024 16:41
اسلام ٹائمز: ترکیہ نے 1949ء میں اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کئے، جو غزہ میں جاری حالیہ نسل کشی میں بھی قائم و دائم ہیں۔ ترکیہ کے ان منافقانہ اقدامات نے امت مسلمہ کو سخت برہم کر دیا ہے۔ رجب طیب اردگان کہاں کھڑے ہیں، اس بارے تفصیلات اس ویڈیو کلپ میں ملاحظہ فرمائیں۔
نقطہ نظر: ڈاکٹر راشد عباس نقوی
ترکیہ نے 1949ء میں اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کئے، جو غزہ میں جاری حالیہ نسل کشی میں بھی قائم و دائم ہیں۔ ترکیہ کے ان منافقانہ اقدامات نے امت مسلمہ کو سخت برہم کر دیا ہے۔ رجب طیب اردگان کہاں کھڑے ہیں، اس بارے تفصیلات اس ویڈیو کلپ میں ملاحظہ فرمائیں۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ: 1173369