0
Thursday 12 Sep 2024 10:48

صحافی قمر میکن کا سپریم کورٹ کے جوڈیشل پیکچ اور قاضی فائز عیسیٰ سے متعلق اہم انٹرویو

متعلقہ فائیلیںجی ٹی وی سے تعلق رکھنے والے صحافی قمر میکن پچھلے کئی برسوں سے سپریم کورٹ کور کر رہے ہیں، سپریم کورٹ کی اندر کی خبر رکھتے ہیں، حکومت کی کوشش ہے کہ وہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو اپنی حکومت کی بقا کیلئے مزید تین سال کی توسیع دے، اس سلسلے میں ایک جوڈیشل پیکچ بھی لایا جا رہا ہے۔ چیف جسٹس قاضی فائز نے ایک اعلامیے کے ذریعے توسیع لینے کی خواہش کا بھی اظہار کیا ہے۔ اسی سلسلے میں ایک انٹرویو کیا گیا ہے، جو پیش خدمت ہے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 1159506
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش