QR CodeQR Code

صحافی قمر میکن کا سپریم کورٹ کے جوڈیشل پیکچ اور قاضی فائز عیسیٰ سے متعلق اہم انٹرویو

12 Sep 2024 10:48

اپنے خصوصی انٹرویو میں صحافی قمر میکن کا کہنا تھا کہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ ہر صورت اپنی توسیع کی خواہش رکھتے ہیں، اگر یہ ہوگیا تو یہ عدالتی نظام کی تباہی بڑھا دے گا، پھر عدلیہ سیاست کا گڑھ بن جائیگی، حکومت خطرناک کھیل کھیل رہی ہے۔


جی ٹی وی سے تعلق رکھنے والے صحافی قمر میکن پچھلے کئی برسوں سے سپریم کورٹ کور کر رہے ہیں، سپریم کورٹ کی اندر کی خبر رکھتے ہیں، حکومت کی کوشش ہے کہ وہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو اپنی حکومت کی بقا کیلئے مزید تین سال کی توسیع دے، اس سلسلے میں ایک جوڈیشل پیکچ بھی لایا جا رہا ہے۔ چیف جسٹس قاضی فائز نے ایک اعلامیے کے ذریعے توسیع لینے کی خواہش کا بھی اظہار کیا ہے۔ اسی سلسلے میں ایک انٹرویو کیا گیا ہے، جو پیش خدمت ہے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial


خبر کا کوڈ: 1159506

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/video/1159506/صحافی-قمر-میکن-کا-سپریم-کورٹ-کے-جوڈیشل-پیکچ-اور-قاضی-فائز-عیسی-سے-متعلق-اہم-انٹرویو

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com