QR CodeQR Code

36 ہزار فلسطینی شہریوں کے قتل عام کی ایک منٹ میں وضاحت

13 May 2024 21:53

غاصب صیہونی رژیم کیخلاف 7 اکتوبر 2023ء کے روز شروع ہونیوالے طوفان الاقصی مزاحمتی آپریشن کیبعد سے غزہ کی پٹی کیخلاف جاری غاصب و سفاک صیہونی رژیم کی انسانیت سوز جنگ میں تاحال 36 ہزار سے زائد عام شہری شہید ہو چکے ہیں جنمیں 16 ہزار بچے بھی شامل ہیں


اسلام ٹائمز۔ غاصب صیہونی رژیم کی جانب سے غزہ کی پٹی میں عام شہریوں کے خلاف جاری کھلے جنگی جرائم میں تاحال 36 ہزار سے زائد عام شہری شہید ہو چکے ہیں جبکہ اس حوالے سے جاری ہونے والے حالیہ ویڈیو کلپ میں دکھایا گیا ہے کہ غزہ کی پٹی کے شمال سے لے کر وسطی اور جنوبی علاقوں میں عام فلسطینی شہریوں کی نقل مکانی کے ساتھ ساتھ غاصب صیہونی رژیم کی انسانیت سوز بمباری بھی جاری ہے کہ جو اب غزہ کی پٹی کے جنوبی ترین شہر رفح تک بھی پہنچ چکی ہے جہاں سفاک صیہونی فوج نے حال ہی میں اب زمینی حملہ بھی شروع کر رکھا ہے۔


خبر کا کوڈ: 1134820

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/video/1134820/36-ہزار-فلسطینی-شہریوں-کے-قتل-عام-کی-ایک-منٹ-میں-وضاحت

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com