Tuesday 13 Feb 2024 02:06
متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوریہ پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں جمہوری اسلامی ایران کے سفارت خانے کی جانب سے مقامی ہوٹل میں انقلاب اسلامی جمہوری ایران کی سالگرہ کی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ اس تقریب میں سفارتی وفود، صحافی حضرات اور دیگر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے بھرپور شرکت کی، تقریب میں دونوں ممالک کے ترانے بھی پیش کئے گئے۔ حکومتی وفود نے بھی خصوصی طور پر شرکت کی، اس موقع پر صحافی حضرات کے تاثرات کیا تھے اس ویڈیو میں دیکھ سکیں گے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 1115800
منتخب
18 Jan 2025
18 Jan 2025
18 Jan 2025
18 Jan 2025
18 Jan 2025
17 Jan 2025
17 Jan 2025
17 Jan 2025
بہت اعلیٰ، اس موقعے پر پیر مغان کا ایک مصرعہ:
ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لیے