QR CodeQR Code

اسلام آباد میں انقلاب اسلامی ایران کی سالگرہ کی تقریب

13 Feb 2024 02:06

سالگرہ کی تقریب میں سفارتی وفود، صحافی حضرات اور دیگر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے بھرپور شرکت کی، تقریب میں دونوں ممالک کے ترانے بھی پیش کئے گئے۔ حکومتی وفود نے بھی خصوصی طور پر شرکت کی، اس موقع پر صحافی حضرات کے تاثرات کیا تھے اس ویڈیو میں دیکھ سکیں گے۔


اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوریہ پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں جمہوری اسلامی ایران کے سفارت خانے کی جانب سے مقامی ہوٹل میں انقلاب اسلامی جمہوری ایران کی سالگرہ کی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ اس تقریب میں سفارتی وفود، صحافی حضرات اور دیگر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے بھرپور شرکت کی، تقریب میں دونوں ممالک کے ترانے بھی پیش کئے گئے۔ حکومتی وفود نے بھی خصوصی طور پر شرکت کی، اس موقع پر صحافی حضرات کے تاثرات کیا تھے اس ویڈیو میں دیکھ سکیں گے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial


خبر کا کوڈ: 1115800

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/video/1115800/اسلام-ا-باد-میں-انقلاب-اسلامی-ایران-کی-سالگرہ-تقریب

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com