Sunday 31 Dec 2023 23:19
متعلقہ فائیلیںرپورٹ: سید ظفر جعفری
سال 2023ء کے آخری روز بھی جبری گمشدہ شیعہ مسلمانوں کے خانوادے سراپا احتجاج بنے رہے۔ کئی کئی سالوں سے لاپتا شیعہ افراد کی عدم بازیابی کے خلاف شیعہ مسننگ پرسنز کے خانوادوں اور شیعہ رہنماؤں نے کراچی پریس کلب پر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ احتجاجی مظاہرے میں شیعہ لاپتہ افراد اور انکے خانوادوں سے اظہار یکجہتی کیلئے کثیر تعداد میں شہریوں نے شرکت کی، اس موقع پر علامہ ناظر عباس تقوی، علامہ صادق جعفری، علامہ عقیل موسیٰ، علامہ نثار قلندری، خالد راؤ، علمدار حیدر و دیگر شیعہ رہنماؤں خطاب کیا۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial

خبر کا کوڈ : 1106123
منتخب
19 Jan 2025
19 Jan 2025
18 Jan 2025
18 Jan 2025
18 Jan 2025
18 Jan 2025
18 Jan 2025
17 Jan 2025
17 Jan 2025
عجب ہے گھروں سے اٹھایا گیا ہے،
نجانے کہاں پھر چھپایا گیا ہے
محب وطن ہیں جنہیں قید کرکے،
وطن میں تماشہ بنایا گیا ہے
ہیں مجرم اگر یہ تو اب تک بتاؤ،
کٹہرے میں کیوں نہ بلایا گیا ہے؟
خدا ہی ضعیفوں کا حامی ہے ثاقب،
قرآں میں یہ باور کرایا گیا ہے
(ثاقب رضا ثاقب) ✍️👆