QR CodeQR Code

2023ء کا آخری روز، لاپتا شیعہ مسلمانوں کے خانوادے سراپا احتجاج، ویڈیو رپورٹ

31 Dec 2023 23:19

اسلام ٹائمز: احتجاجی مظاہرے میں شیعہ لاپتہ افراد اور انکے خانوادوں سے اظہار یکجہتی کیلئے کثیر تعداد میں شہریوں نے شرکت کی، اس موقع پر علامہ ناظر عباس تقوی، علامہ صادق جعفری، علامہ عقیل موسیٰ، علامہ نثار قلندری، خالد راؤ، علمدار حیدر و دیگر شیعہ رہنماؤں خطاب کیا۔


رپورٹ: سید ظفر جعفری

سال 2023ء کے آخری روز بھی جبری گمشدہ شیعہ مسلمانوں کے خانوادے سراپا احتجاج بنے رہے۔ کئی کئی سالوں سے لاپتا شیعہ افراد کی عدم بازیابی کے خلاف شیعہ مسننگ پرسنز کے خانوادوں اور شیعہ رہنماؤں نے کراچی پریس کلب پر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ احتجاجی مظاہرے میں شیعہ لاپتہ افراد اور انکے خانوادوں سے اظہار یکجہتی کیلئے کثیر تعداد میں شہریوں نے شرکت کی، اس موقع پر علامہ ناظر عباس تقوی، علامہ صادق جعفری، علامہ عقیل موسیٰ، علامہ نثار قلندری، خالد راؤ، علمدار حیدر و دیگر شیعہ رہنماؤں خطاب کیا۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial


خبر کا کوڈ: 1106123

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/video/1106123/2023ء-کا-ا-خری-روز-لاپتا-شیعہ-مسلمانوں-کے-خانوادے-سراپا-احتجاج-ویڈیو-رپورٹ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com