متعلقہ فائیلیںہفتہ وار پروگرام دین و دنیا
15 شعبان
امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی نوجوانوں سے توقعات
میزبان: محمد سبطین علوی
مہمان: حجہ الاسلام و المسلمین سید اسد نقوی، اسلامک اسکالر (المہدی ادارہ تربیت اسلامی)
اہم نکات و سوالات:
جوان اور جوانی کی خصوصیات اور اہمیت.
امام زمانہ کی نوجوانوں سے انفرادی توقعات
امام زمانہ کی اجتماعی پہلو سے توقعات
نوجوان پاکستان میں کس طرح سے اپنے مہدوی نوجوان ہونے کا کردار ادا کر سکتے ہیں.