QR CodeQR Code

دین و دنیا 48

نیمہ شعبان، امام زمانہؑ کی نوجوانوں سے توقعات

جوان کی اہمیت اور ذمہ داری

7 Mar 2023 21:43

دین و دنیا پروگرام اسلام ٹائمز کی ویب سائٹ پر ہر ہفتہ نشر کیا جاتا ہے، اس پروگرام میں مختلف دینی و مذہبی موضوعات کو خصوصاً امام و رہبر کی نگاہ سے، مختلف ماہرین کے ساتھ گفتگو کی صورت میں پیش کیا جاتا ہے۔ ناظرین کی قیمتی آراء اور مفید مشوروں کا انتظار رہتا ہے۔


ہفتہ وار پروگرام دین و دنیا 

15 شعبان 
امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی نوجوانوں سے توقعات 
 
میزبان: محمد سبطین علوی 
مہمان: حجہ الاسلام و المسلمین سید اسد نقوی، اسلامک اسکالر (المہدی ادارہ تربیت اسلامی) 
 
اہم نکات و سوالات:
جوان اور جوانی کی خصوصیات اور اہمیت.
امام زمانہ کی نوجوانوں سے انفرادی توقعات 
امام زمانہ کی اجتماعی پہلو سے توقعات 
نوجوان پاکستان میں کس طرح سے اپنے مہدوی نوجوان ہونے کا کردار ادا کر سکتے ہیں.
پاکستانی جوان کا مہدوی جوان کا رول ماڈل کون ہے؟

قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial


خبر کا کوڈ: 1045239

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/video/1045239/نیمہ-شعبان-امام-زمانہ-کی-نوجوانوں-سے-توقعات

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com