متعلقہ فائیلیںہفتہ وار پروگرام
دین و دنیا - 47
14 فروری
ویلنٹائن ڈے اور اسلامی کلچر
میزبان: محمد سبطین علوی
مہمان : حجہ الاسلام و المسلمین سجاد
(ماہر تعلیم و امور تربیت)
جناب فضل عباس خان
(مصنف و ماہر خاندانی تربیت)
اہم نکات و سوالات:
1. اسلام میں محبت کا مقام
2. جنسی روابط کی حدود و قیود
3. محرم اور نامحرم کا تصور
4. کیا ویلنٹائن ڈے پر کسی سے شادی کی نیت سے اظہار محبت کر سکتے ہیں
5. عشق، محبت اور ہوا و ہوس میں فرق