3
Saturday 31 Dec 2022 10:39
دین و دنیا 43

مدارس و جامعات یکجہتی (حصہ سوم)

امام و رہبر کی نگاہ میں
متعلقہ فائیلیںہفت روزہ دین و دنیا 31 دسمبر 2022
موضوع: وحدت حوزہ و دانشگاہ (حصہ سوم) 
 امام خمینی رح اور آيت اللہ سید علی خامنہ ای مدظلہ العالی کی نگاہ میں 
 
میزبان: حجت الاسلام مولانا محمد سبطین علوی
مہمان: حجت الاسلام ڈاکٹر سید ضیغم ہمدانی (اسلامی اسکالر، بین الاقوامی المصطفی یونیورسٹی، قم المقدس) 
 
اسلام ٹائمز۔ رہبر انقلاب کی نگاہ میں،  جب ہم یونیورسٹی اور دینی درس گاہ کی وحدت کی بات کرتے ہیں تو ظاہر ہے کہ مقصود یہ نہیں ہے کہ ان دونوں کو ایک دوسرے میں ضم کر دیں اور ایک بنا دیں۔ اگرچہ ماضی میں حوزہ علمیہ (دینی تعلیم کے مراکز ) میں وہ تمام علوم پڑھائے جاتے تھے جو آج یونیورسٹیوں میں پڑھائے جاتے ہیں۔ لیکن اگر فرض کریں کہ وہ علوم جو حوزہ علمیہ میں پڑھائے جاتے تھے ، اگر اسی طرح وسعت اور پیشرفت کی منزلیں طے کرتے جس طرح آج طے کر رہے ہیں، تب بھی آج اسپیشلائزیشن اور شعبوں کی تقسیم کی ضرورت کے پیش نظر، لازمی ہوتا کہ ہر شعبہ اپنا کام کرے۔
خبر کا کوڈ : 1032922
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش