0
Saturday 11 Jun 2022 23:19

لاہور، جماعت اسلامی کا حرمت رسول (ص) مارچ

  • لاہور، جماعت اسلامی کی حرمت رسول ریلی کے مناظر

    لاہور، جماعت اسلامی کی حرمت رسول ریلی کے مناظر

اسلام ٹائمز۔ بھارت میں ہونیوالی توہین رسالت کیخلاف لاہور میں جماعت اسلامی کے زیراہتمام تاریخی مال روڈ پر حرمت رسول(ص) مارچ کا اہتمام کیا گیا۔ مارچ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ میں جماعت اسلامی لاہور کی قیادت کو کامیاب عوامی مارچ پر مبارکباد دیتا ہوں، کائنات کے وجود کا مقصد ہی نبی کریم ص ہے، اللہ تعالی سے ملانے کا واحد ذریعہ محمد مصطفی ص ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایمان کا تقاضا ہے نبی کریم ص سے محبت کی جائے، صحابہ کو اللہ نے عشق مصطفی کی وجہ سے دنیا میں مقام دیا، مغرپ اور بھارت میں بھی نبی کریم ص کی شان میں گستاخی کی گئی، ہمیں اُمید تھی ستاون ممالک اس پر احتجاج کریں گے۔
خبر کا کوڈ : 998877
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش