0
Wednesday 4 May 2022 01:35

جے ڈی سی اولڈ ایج ہوم کے بزرگوں کیلئے ظہرانہ

  • کراچی میں قائم جے ڈی سی اولڈ ایج ہوم کے بزرگوں کیلئے عیدالفطر کے موقع پر ظہرانہ کا اہتمام

    کراچی میں قائم جے ڈی سی اولڈ ایج ہوم کے بزرگوں کیلئے عیدالفطر کے موقع پر ظہرانہ کا اہتمام

اسلام ٹائمز۔ جے ڈی سی اولڈ ایج ہوم میں رہائش پذیر بزرگوں کیلئے کراچی کی معروف یو ٹیوبر فاطمہ جعفری کی جانب سے عیدالفطر کے موقع پر ظہرانہ کا اہتمام کیا گیا۔ ظہرانے میں جے ڈی سی کے روح رواں ظفر عباس اور چیئرمین جے ڈی سی مولانا محمد حسن سمیت دیگر کارکنان نے بھی شرکت کی۔ اس موقع پر جے ڈی سی اولڈ ایج ہوم میں رہائش پذیر بزرگوں میں تحائف اور عیدی بھی تقسیم کی گئی۔ عید کی مناسبت سے اولڈ ایج ہوم میں سجاوٹ کا اہتمام کیا گیا اور عید کیک بھی کاٹا گیا۔
خبر کا کوڈ : 992414
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش