0
Monday 13 Dec 2021 00:16

کراچی میں اسٹیک ہولڈرز کانفرنس

  • سندھ کے متنازعہ بلدیاتی نظام کیخلاف تحریک انصاف کی کراچی میں اسٹیک ہولڈرز کانفرنس

    سندھ کے متنازعہ بلدیاتی نظام کیخلاف تحریک انصاف کی کراچی میں اسٹیک ہولڈرز کانفرنس

اسلام ٹائمز۔ پاکستان تحریک انصاف کے تحت سندھ کے بلدیاتی نظام کے خلاف منعقدہ کراچی اسٹیک ہولڈرز کانفرنس کے شرکا نے پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت کے نئے بلدیاتی نظام کو مسترد کردیا ہے اور اسے کالا قانون قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بلدیاتی قانون آئین متصادم ہے، اس قانون کے ذریعہ بلدیاتی نمائندوں اور اداروں کے اختیارات کم کردیئے گئے ہیں، کانفرنس اس عزم کا اعادہ کرتی ہے کہ اس قانون کے خلاف ہر پلیٹ فارم پر جدوجہد کی جائے گی، سندھ کے اسٹیک ہولڈرز اس بلدیاتی قانون کی واپسی تک اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے، اس قانون کے خلاف 19 دسمبر کو عوامی احتجاج کیا جائے گا، اس کانفرنس میں مشترکہ طور پر مطالبہ کیا گیا کہ سندھ حکومت اس قانون کو فوری واپس لے، تمام اسٹیک ہولڈرز پر مشتمل ایک کمیٹی تشکیل دے، جو نئے بلدیاتی قوانین کا مسودہ تیار کرے، نئے بلدیاتی قانون میں بلدیاتی اداروں اور نمائندوں کو آئین کے آرٹیکل 140 کے تحت اختیار دیئے جائیں۔ ان خیالات کا اظہار سیاسی، مذہبی جماعتوں، تاجر تنظیموں، سماجی رہنماؤں اور دیگر نے پاکستان تحریک انصاف کے تحت سندھ حکومت کے نئے بلدیاتی نظام کے خلاف مقامی ہوٹل میں منعقدہ کراچی کی آل اسٹیک ہولڈرز کانفرنس میں کیا۔

کانفرنس میں سیاسی جماعتوں کے علاہ ایف پی سی سی ائی، کراچی چیمبرز، این جی اوز اور دیگر نمائندہ تنظیمیں شریک ہوئیں۔ کانفرنس میں جماعت اسلامی، ایم کیو ایم پاکستان، جی ڈی اے، مسلم لیگ ق، پاکستان سنی تحریک، پاکستان عوامی تحریک، مجلس وحدت مسلمین سمیت دیگر جماعتیں مدعو کی گئی تھیں۔ کانفرنس میں سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ، معاون خصوصی برائے محمود مولوی، کراچی کے صدر خرم شیر زمان، فردوس شمیم نقوی، آفتاب صدیقی، پی ٹی آئی اراکین قومی و صوبائی اسمبلی بھی کانفرنس میں موجود تھے۔ کانفرنس کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے کیا گیا۔ کانفرنس سے وفاقی وزیر اسد عمر، حلیم عادل شیخ، خرم شیر زمان، فردوس شمیم نقوی، وسیم اختر، محمد حسین، طارق حسن، ڈاکٹر سلیم حیدر، محمد علاؤالدین، حنیف موٹلانی، عتیق میر، فیصل گلزار، زبیر فضل، بلال غفار اور دیگر نے بھی خطاب کیا۔

خبر کا کوڈ : 968195
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش