ایرانی طلاب کیجانب سے ۲۲بہمن کی سائیکل سوار ریلی
شہرِ کُرد
شہرِ کُرد کی رہائشی خاتون امام خمینیؒ و شہید جنرل سلیمانی کی تصویر اٹھائے ہوئے
بندر عباس
بندر عباس
سیستان و بلوچستان
سیستان و بلوچستان
اراک
اراک
کرمانشاہ
گیلان
سمنان
سمنان
اردبیل
اردبیل
اردبیل
ساری
سنندج
سنندج
تبریز
تبریز
تبریز
شیراز
البرز
البرز
اصفہان
اصفہان
جنوبی خراسان
بیرجند
ایلام
ہمدان
ہمدان
شمالی خراسان
اسلام ٹائمز۔ ایران میں اسلامی انقلاب کی کامیابی کی 42ویں سالگرہ پر، کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے باعث عوام کی جانب سے ملک بھر میں پیدل کے بجائے سوار ریلیاں نکالی گئیں۔ ایرانی خبررساں ایجنسی فارس نیوز کے مطابق اسلامی انقلاب کی کامیابی کی سالگرہ کو ایران بھر میں منفرد انداز سے منایا گیا جبکہ کرونا وائرس کی احتیاطی تدابیر اور پاپیادہ ریلیاں نکالے جانے میں رکاوٹوں کے سبب ایرانی عوام نے سائیکل، موٹر سائیکل اور گاڑیوں حتی گھوڑوں پر سوار ہاتھوں میں ایرانی پرچم اور پلے کارڈ و بینر اٹھا کر امسال اسلامی انقلاب کی کامیابی کی سالگرہ کو بھرپور طریقے سے منایا۔ علاوہ ازیں اس حوالے سے ایک سائبر کمپین کا بھی بندوبست کیا گیا تھا کہ تاکہ وہ افراد جن کے لئے باہر نکل کر عوامی ریلیوں میں شرکت اختیار کرنا مقدور نہ ہو، گھر بیٹھے ہی ویب سائٹ پر چلائی جانے والی کمپین میں شرکت اختیار کر لیں۔
قم المقدس