0
Thursday 16 Jan 2025 23:29

جعفریہ الائنس کے تحت جشنِ مولود کعبہ امام المتقین علی علیہ السلام

  • جعفریہ الائنس کے تحت جشنِ مولود کعبہ امام المتقین علیؑ کا انعقاد، کامران ٹیسوری اور ناصر حسین شاہ کی شرکت

    جعفریہ الائنس کے تحت جشنِ مولود کعبہ امام المتقین علیؑ کا انعقاد، کامران ٹیسوری اور ناصر حسین شاہ کی شرکت

اسلام ٹائمز۔ جعفریہ الائنس پاکستان کی جانب سے کراچی کے نشتر پارک میں عظیم الشان جشنِ مولود کعبہ امام المتقین علی علیہ السلام کا انعقاد کیا گیا۔ جشن مولود کعبہؑ کی تقریب کی صدارت علامہ سید رضی جعفر نقوی نے کی جبکہ مہمان خصوصی گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری، صوبائی وزیر سید ناصر حسین شاہ تھے۔ تقریب میں سید شبر رضا، علامہ حسین مسعودی، علامہ نثار احمد قلندری، علامہ باقر حسین زیدی، شمس الحسن شمسی، آئی ایس او رہنما غیور عباس، علامہ بدر الحسنین عابدی، علامہ طالب موسوی، علامہ فرقان حیدر عابدی، جے ڈی سی سربراہ ظفر عباس، معروف اہلسنت عالم دین علامہ اصغر درس، منظر الحق تھانوی، فیروز الدین رحمانی، مولانا آغا جعفر رضا علوی، مولانا قنبر علی شاہ سمیت تمام مکتبہ فکر کے علماء کرام، شعراء عظام، ذاکرین عظام اور مذہبی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔ جشن میں عیسائی، سکھ اور ہندو رہنماؤں نے بھی شرکت کی۔ جشن کے اختتام پر کیک کاٹا گیا جبکہ اس موقع پر شاندار آتش بازی کا مظاہرہ بھی کیا گیا۔
خبر کا کوڈ : 1184787
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش