0
Monday 16 Dec 2024 16:27

علامہ ساجد نقوی سے پاراچنار کے وفد کی ملاقات

  • علامہ ساجد علی نقوی سے پاراچنار کے اعلیٰ سطحی وفد کی ملاقات

    علامہ ساجد علی نقوی سے پاراچنار کے اعلیٰ سطحی وفد کی ملاقات

اسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی سے پاراچنار کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے علامہ انور نجفی کی میزبانی میں جامعۃ الکوثر میں ملاقات کی۔ وفد نے پاراچنار کے حالات پر علامہ ساجد نقوی کو بریفنگ دی۔ اس موقع پر مرکزی سیکرٹری جنرل ایس یو سی علامہ شبیر حسن میثمی، مرکزی نائب صدر علامہ عارف حسین واحدی، وفاق المدارس سے علامہ افضل حیدری مرکزی سیکرٹری اطلاعات زاہد علی اخونزادہ، علامہ شیخ فدا حسین مظاہری سمیت دیگر شخصیات بھی موجود تھیں۔ مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی نے ایئر ایمبولینس سمیت ادویات کی فراہمی، بیمار افراد کی منتقلی سمیت اہم اقدامات پر تفصیلی بریفنگ دی۔ وفد نے قومی جماعت کا شکریہ ادا کیا۔ علامہ ساجد نقوی نے پاراچنار کے وفد کی مختلف امور میں رہنمائی کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
خبر کا کوڈ : 1178647
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش