کراچی میں پروگرام ’’فاطمہؑ سبیل نجات‘، حرم حضرت عباسؑ علمدار کے تحت تقریب پرچم کشائی

اسلام ٹائمز۔ شہادت دختر رسول اللہ (ص) جناب سیدہ فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی شہادت کی مناسبت سے حرم حضرت ابوالفضل العباس علیہ السلام کی جانب سے کراچی میں ’’فاطمہؑ سبیل نجات‘‘ کے عنوان سے تین روزہ پروگرام کا آغاز کر دیا گیا۔ پروگرام کا آغاز امام بارگاہ سامرہ نیو رضویہ سوسائٹی میں حرم حضرت عباس علیہ السلام کے مقدس پرچم کو لہرا کر گیا۔ پرچم کشائی کے موقع پر منعقدہ تقریب میں حرم حضرت ابوالفضل العباس علیہ السلام کے وفد نے خصوصی شرکت کی، وفد میں حرم حضرت ابوالفضل العباس علیہ السلام کے متولی اور کربلا معلیٰ میں آیت اللہ العظمیٰ سید علی سیستانی کے نمائندے علامہ السید احمد الصافی کے دفتر کے مدیر خاص سید افضل عباس مہدی الشامی، امام جماعت حرم حضرت عباس علیہ السلام شیخ صلاح الکربلائی، خادم حرم حضرت عباسؑ سید محمد جلو خان و دیگر شامل ہیں۔ اس موقع پر آیت اللہ شیخ غلام عباس رئیسی، بزرگ عالم دین مولانا شیخ حسن صلاح الدین، مولانا شیخ محمد سلیم، مولانا شیخ ذاکر حسین مدبر، شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی، مولانا شیخ ناصر عباس النجفی، ایس یو سی سندھ کے صدر مولانا سید اسد اقبال زیدی، سندھ پروفیسرز اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن کے صدر پروفیسر منور عباس سمیت کراچی بھر سے علماء کرام و شہریوں نے بھرپور شرکت کی۔ پرچم کشائی کی تقریب کے آغاز میں ہئیت آئمہ مساجد و علماء امامیہ پاکستان کے مرکزی رہنما علامہ سید صادق رضا تقوی نے زیارت جناب سیدہ فاطمہ زہراء (س) کی تلاوت کی۔ تقریب کے دوران جماران قرآنک انسٹیٹیوٹ کے کمسن طلبا و طالبات نے تواشیح پیش کی، جبکہ حرم حضرت ابوالفضل العباس علیہ السلام کا ترانہ بھی پیش کیا گیا۔ دستہ امامیہ کے سینئر نوحہ خواں ہاشم رضا نے جناب سیدہ فاطمہ زہراء (س) کی شہادت کے عنوان سے نوحہ پیش کیا۔ پرچم کشائی کی تقریب کے آخر میں حرم حضرت ابوالفضل العباس علیہ السلام کی جانب لائے گئے پرچم کو امام بارگاہ سامرہ میں لہرا گیا، اس دوران دستہ امامیہ کے صاحب بیاض شبیہ حیدر نے خصوصی کلام پیش کیا۔ پرچم کشائی کی تقریب کے دوران نظامت کے فرائض قمبر عباس رضوی نے انجام دیئے۔