0
Monday 2 Dec 2024 21:24

وحدت یوتھ میانوالی ڈویژن کنونشن

اسلام ٹائمز۔ وحدت یوتھ پاکستان میانوالی ڈویژن کا کنونشن فاطمہ مسجد آفیشل کالونی بھکر میں منعقد ہوا۔ جس میں میانوالی ڈویژن کے تحصیل نماٸندگان نے شرکت کی، کنونشن میں فہیم عباس کھوکھر اکثریتی راٸے سے ڈویژنل صدر منتخب ہوٸے جبکہ کنونشن میں مرکزی سیکریٹری یوتھ امپاورمنٹ سید قمر مہدی نے خصوصی شرکت و خطاب کیا۔ اس موقع پر مجلس وحدت مسلمین ضلع بھکر کے صدر مزمل عباس بھی موجود تھے۔
خبر کا کوڈ : 1176217
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش