0
Wednesday 27 Nov 2024 22:00

پاراچنار، دہشتگردی سے متاثرہ زخمی

  • پاراچنار، دہشتگردی سے متاثرہ زخمی اسپتال میں زیر علاج

    پاراچنار، دہشتگردی سے متاثرہ زخمی اسپتال میں زیر علاج

اسلام ٹائمز۔ ضلع کرم کے مختلف علاقوں میں قبائل کے مابین جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے، پولیس اور ہسپتال ذرائع کے مطابق فائرنگ کے تازہ واقعات میں فریقین کے مزید دو افراد جانبحق اور چھ زخمی ہوگئے ہیں جبکہ اکیس نومبر کو لوئر کرم کے علاقہ مندوری اوچت میں کانوائے میں شامل پاراچنار کی مسافر گاڑیوں پر فائرنگ کے واقعہ کا ایک اور زخمی محمد علی دم توڑ گیا ہے، جس کے بعد اس واقعہ میں جاں بحق افراد کی تعداد 52 ہوگئی ہے۔ اسی طرح ضلع کرم میں ایک ہفتے کے دوران فائرنگ کے واقعات میں مجموعی طور پر 102 افراد جاں بحق اور 138 زخمی ہوگئے ہیں۔ پشاور، پاراچنار مین شاہراہ ہر قسم کی آمدورفت کے لئے بند ہے جبکہ انٹرنیٹ اور موبائل سروس بھی معطل ہے۔
خبر کا کوڈ : 1175228
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش