زمینوں کے معاملے پر سکردو میں انجمن امامیہ کے زیر اہتمام آل پارٹیز کانفرنس

اسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان میں لینڈ ریفارمز بل کے معاملے پر اک پارٹیز کانفرنس سکردو میں منعقد ہوئی جس میں وکلاء کی کمیٹی نے اپنا مسودہ عوام کے سامنے رکھ دیا۔ آل پارٹیز کانفرنس میں سینئر وکیل خادم حسین ایڈووکیٹ نے وکلاء کی جانب سے تیار کیے گئے لینڈ ریفارمز کے مسودے کو پڑھ کر سنایا اور تفصیلی بریفنگ دی۔ اس موقع پر شرکاء کی جانب سے اپنی اپنی تجاویز بھی دی گئیں۔ انجمن امامیہ کے صدر سید باقر الحسینی نے اے پی سی کے اختتام پر کہا کہ حکومت نے وکلاء کی جانب سے بنائے گئے مسودے کو بل میں شامل نہیں کیا تو پھر ہم کسی بل کو تسلیم نہیں کرینگے۔