0
Sunday 24 Nov 2024 17:08

انجمن امامیہ بلتستان کے زیر اہتمام آل پارٹیز کانفرنس (2)

اسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان میں لینڈ ریفارمز بل کے معاملے پر اک پارٹیز کانفرنس سکردو میں منعقد ہوئی جس میں وکلاء کی کمیٹی نے اپنا مسودہ عوام کے سامنے رکھ دیا۔ آل پارٹیز کانفرنس میں سینئر وکیل خادم حسین ایڈووکیٹ نے وکلاء کی جانب سے تیار کیے گئے لہنڈ ریفارمز کے مسودے کو پڑھ کر سنایا اور تفصیلی بریفنگ دی۔ اس موقع پر شرکاء کی جانب سے اپنی اپنی تجاویز بھی دی گئیں۔ انجمن امامیہ کے صدر سید باقر الحسینی نے اے پی سی کے اختتام پر کہا کہ حکومت نے وکلاء کی جانب سے بنائے گئے مسودے کو بل میں شامل نہیں کیا تو پھر ہم کسی بل کو تسلیم نہیں کرینگے
خبر کا کوڈ : 1174510
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش