0
Friday 22 Nov 2024 23:59

سکردو، سانحہ پاراچنار کیخلاف سکردو میں مظاہرہ (1)

  • پاراچنار کے مظلومین سے اظہار یکجہتی کیلئے سکردو میں احتجاجی مظاہرہ

    پاراچنار کے مظلومین سے اظہار یکجہتی کیلئے سکردو میں احتجاجی مظاہرہ

اسلام ٹائمز۔ سانحہ پارا چنار کے خلاف سکردو میں ہزاروں افراد کا احتجاجی مظاہرہ ہوا۔ ریلی جامع مسجد سکردو سے نماز جمعہ کے بعد برآمد ہوئی جو یادگار چوک پر پہنچ کر جلسے میں بدل گئی۔ ریلی میں ہزاروں افراد شریک ہوئے۔ شرکاء نے ہاتھوں میں بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر سانحہ پاراچنار کے خلاف نعرے درج تھے۔ یادگار چوک پر مظاہرین سے انجمن امامیہ بلتستان کے صدر سید باقر الحسینی، اپوزیشن لیڈر کاظم میثم،نائب صدر انجمن امامیہ شیخ زاہد علی زاہدی، شیخ رضا بہشتی، تحریک بیداری کے شیخ منظور حسین، ایم ڈبلیو ایم کے رہنما شیخ ذیشان اور دیگر نے خطاب کیا۔
خبر کا کوڈ : 1174198
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش