0
Thursday 7 Nov 2024 12:33

پاراچنار روڈ کی بندش کیخلاف گلگت میں مظاہرہ

  • پاراچنار روڈ کی بندش کیخلاف گلگت میں ایم ڈبلیو ایم نے احتجاجی مظاہرہ کیا

    پاراچنار روڈ کی بندش کیخلاف گلگت میں ایم ڈبلیو ایم نے احتجاجی مظاہرہ کیا

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان گلگت کے زیر اہتمام کیپٹن شہید ضمیر عباس چوک پر پچھلے چار ہفتوں سے پاراچنار روڈ کی بندش اور محاصرے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ صوبائی نائب صدر شیخ اصغر طاہری، صوبائی ترجمان حاجی غلام عباس اور ضلعی صدر عارف قنبری نے خطاب کیا۔ مقررین نے پاراچنار روڈ کی بندش کو حکومت و سیکورٹی اداروں کی مجرمانہ غفلت قرار دے کر اس کی پرزور مذمت کی اور فلفور پاراچنار روڈ کو کھولنے اور شہریوں کی جان ومال کے تحفظ کو یقینی بنانے کا مطالبہ کیا۔
خبر کا کوڈ : 1171254
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش