0
Thursday 7 Nov 2024 11:33

وزیر اعظم کا ایک روزہ دورہ گلگت بلتستان

اسلام ٹائمز۔ وزیر اعظم پاکستان میاں شہباز شریف نے گلگت بلتستان کا ایک روزہ دورہ کیا۔ وزیر اعظم دورے کے دوران گلگت اور غذر گئے اور اہم منصوبوں کا افتتاح بھی کیا۔ غذر میں سیلاب متاثرین کیلئے قائم ماڈل ویلیج کا وزیر اعظم نے افتتاح کیا۔ ادھر گلگت میں صوبائی کابینہ کے اجلاس کی صدارت بھی کی اور پارٹی کے اندرونی اختلافات پر بھی وزیر اعظم نے اہم میٹنگ کی۔
خبر کا کوڈ : 1171236
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش