0
Monday 4 Nov 2024 17:39

کھرمنگ، شہدائے راہ قدس کی یاد میں تعزیتی ریفرنس

  • کھرمنگ میں ایم ڈبلیو ایم کے زیر اہتمام شہدائے راہ قدس کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد

    کھرمنگ میں ایم ڈبلیو ایم کے زیر اہتمام شہدائے راہ قدس کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد

اسلام ٹائمز۔ ایم ڈبلیو ایم گلگت بلتستان کے زیر اہتمام کھرمنگ باغیچہ میں شہداء راہ قدس شہید سید حسن نصر اللہ، شہید سید ہاشم صفی الدین، شہید اسماعیل ہانیہ کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ ریفرنس میں کھرمنگ بھر سے علماء، زعماء اور عوام کی کثیر تعداد شریک ہوئی۔ جبکہ سکردو سے صوبائی صدر سید علی رضوی، ضلع سکردو کے صدر شیخ فدا ذیشان، مرکزی رہنما شیخ جان حیدری نے بھی شرکت کی۔ تعزیتی ریفرنس میں شہدا کی قربانیوں اور ان کی خدمات پر خراج عقیدت پیش کرنے کے ساتھ ساتھ شہدا کی راہ پر چلنے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔
خبر کا کوڈ : 1170676
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش