0
Friday 25 Oct 2024 23:10

خانہ فرہنگ ملتان کے زیراہتمام سیمینار

  • خانہ فرہنگ ملتان کے زیراہتمام پریس کلب میں سیمینار، اسرائیلی جارحیت کی مذمت، شیعہ سنی علماء شریک

    خانہ فرہنگ ملتان کے زیراہتمام پریس کلب میں سیمینار، اسرائیلی جارحیت کی مذمت، شیعہ سنی علماء شریک

اسلام ٹائمز۔ خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران ملتان کے زیراہتمام فلسطین و لبنان پر اسرائیلی جارحیت اور نہتے عوام پر جاری مظالم کے خلاف ملتان پریس کلب میں ''مسئلہ فلسطین و قدس علماء و مشائخ کی نظرمیں'' سیمینار کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں تمام مسالک کے علمائے کرام، مشائخ، سیاسی و سماجی، تاجر اور سول سوسائٹی کے رہنماوں نے شرکت کی۔ سیمینار کی صدارت انچارج خانہ فرہنگ ملتان خانم زاہدہ بخاری نے کی۔ سیمینار سے ملی یکجہتی کونسل جنوبی پنجاب کے صوبائی صدر میاں محمد آصف اخوانی، آل پاکستان انجمن تاجران کے سربراہ خواجہ محمد شفیق، جماعت اسلامی کے ضلعی نائب امیر حافظ محمد اسلم، صوبائی صدر عزاداری ونگ و ممبر امن کمیٹی انجینئر سخاوت علی سیال، ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی رہنما سلیم عباس صدیقی، جمیعت اہل حدیث کے ضلعی صدر علامہ عبدالحنان حیدری، مجلس وحدت مسلمین کے صوبائی صدر علامہ اقتدار حسین نقوی، پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی میڈیا کوارڈینیٹر راو محمد عارف رضوی شریک ہوئے۔

اس کے علاوہ پاکستان عزاداری کونسل کے مرکزی چیئرمین علامہ سید مجاہد عباس گردیزی، مجلس اتحاد بین المومنین کے مرکزی سربراہ علامہ غلام مصطفیٰ انصاری، مجلس علمائے مکتب اہل بیت جنوبی پنجاب کے صوبائی صدر علامہ قاضی نادر حسین علوی، متحدہ جمعیت اہل حدیث کے صوبائی ناظم اعلیٰ علامہ خالد فاروقی، تحریک منہاج القرآن علماء ونگ کے صوبائی رہنماء علامہ خواجہ عاشق حسین سعیدی، دربار حضرت شاہ شمس تبریز سبزواری رحمۃ اللہ علیہ کے سجاد نشین مخدوم عون رضا شمسی، علامہ سید معید اصغر کاظمی، نورالامین خاکوانی، مختار حسین سومرو اور دیگر نے شرکت کی۔

سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے رہنماوں نے کہا کہ اسماعیل ہنیہ، حسن نصراللہ اور اب یحییٰ السنوار کی شہادت اسرائیلی بربریت اور ظلم کی انتہاء ہے اور اسلامی ممالک کے سربراہان کی بے حسی کا نتیجہ ہے، مسلم حکمرانوں کی بے غیرتی اور بے حسی اسرائیل کو شہ دینے کا باعث بن رہی ہے، یہی وجہ سے اسرائیل کے ظالمانہ اقدامات بڑھتے جا رہے ہیں، اب وقت آگیا ہے کہ مسلم حکمرانوں کی غیرت جاگے اور وہ اسرائیلی ظلم و بربریت کے خلاف صدائے حق بلند کریں۔ یحییٰ السنوار کی شہادت سے حماس کے مجاہدین کو نیا جوش اور ولولہ ملے گا اور وہ مزید قوت کے ساتھ اسرائیل کے خلاف جدوجہد کو تیز تر کریں گے، کیونکہ شہادت تو مومن کی آرزو ہوتی ہے، ہمیں امید ہے کہ حماس کی نئی قیادت ان کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اسرائیل کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملانے کیلئے کوئی کسر نہیں چھوڑے گی، نئے جذبہ اور ولولہ کے ساتھ مجاہدین کھڑے ہوں گے، ان کی شہادت اسرائیل کی تباہی کا باعث بنے گی۔
 
خبر کا کوڈ : 1168724
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش